ہاکی ورلڈلیگ کوارٹر فائنل‘ آج پاکستان اور انگلینڈ کامقابلہ ہوگا
برسلز(نیوز ڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستان کی ٹیم جیتی تو ریو اولمپک کی راہ ہموارہوجائے گی، کوچ شہناز شیخ کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو جوش سے نہیں ہوش سے کھیلنا ہوگا۔