پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پالی کیلے میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں جمعہ کے روز پالی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا