مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق اہم تفصیلات جاری کی ہیں۔پولیس کے مطابق 4 اگست کو جنسی زیادتی کی ایک شکایت موصول ہوئی، جس کا تعلق مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر میں پیش آنے والے واقعے سے ہے۔ اس کیس میں 24 سالہ ایک شخص کو حراست… Continue 23reading مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں