بھارتی کوچ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے: بھارتی بیٹر کا اہم ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی نے ملکی ون ڈے ڈومیسٹک ایونٹ وجے ہزارے ٹرافی میں شرکت سے انکار کر دیا ہے، حالانکہ بورڈ کی ہدایت تھی کہ قومی ٹیم سے فارغ وقت میں سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو لازمی طور پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے۔آسٹریلیا کے خلاف بارڈر–گواسکر… Continue 23reading بھارتی کوچ گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے: بھارتی بیٹر کا اہم ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار











































