بابر اعظم جب تک میچ نہیں جتوائیں گے کچھ بھی نہیں ہیں’توصیف احمد
کراچی(این این آئی)سابق کرکٹر توصیف احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کب تک اہم پلیئر کہتے رہیں گے، جب تک آپ میچ نہیں جتوائیں گے آپ کچھ بھی نہیں ہیں’ کسی نئے لڑکے میں بھی یہ خواہش نظر نہیں آئی کہ میں ٹیم میں آگیا ہوں کچھ کردوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading بابر اعظم جب تک میچ نہیں جتوائیں گے کچھ بھی نہیں ہیں’توصیف احمد