پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

datetime 27  جون‬‮  2025

پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

0نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کے دو کرکٹرز سے اپنی سی پی ایل ٹیم کیلیے معاہدہ کرنے کے بعد شاہ رخ خان بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں آگئے۔رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ اور کشیدگی کے باوجود شاہ رخ خان نے اپنی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائز کیلئے… Continue 23reading پاکستان کرکٹرز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان بھارت میں شدید تنقید کی زد میں

700 ٹی20 میچز،پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

datetime 26  جون‬‮  2025

700 ٹی20 میچز،پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

نیویارک(این این آئی)ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج آل رانڈر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔گزشتہ روز امریکا میں جاری میجر لیگ (ایم ایل سی)کے دوران ایم آئی نیویارک کی نمائندگی کرکے ویسٹ انڈین بیٹر کیرون پولارڈ نے 700 ٹی20 میچز کھیلنے کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔ جارح… Continue 23reading 700 ٹی20 میچز،پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 25  جون‬‮  2025

کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

زیورخ (این این آئی)فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران ٹی وی پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا نے ایک مرتبہ پھر نامناسب لباس کے باعث سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزن اسپورٹس چینل کی پریزینٹر ایلینورا انکارڈونا نے میچ کے دوران نامناسب مختصر لباس پہنا جس نے سوشل میڈیا پر تنقید کو جنم دیا۔… Continue 23reading کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی

باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

datetime 25  جون‬‮  2025

باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

کراچی (این این آئی)پاکستانی باکسر عالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنے اور ویڈیو بیان وائرل ہونے کے بعد کراچی پولیس حرکت میں آگئی۔لیاری کی رہائشی عالیہ سومرو نے اپنا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جو وائرل ہوگیا، جس میں کہا گیا کہ ایک شخص جو ماضی میں لیاری گینگ وار کا… Continue 23reading باکسر عالیہ سومرو کو دھمکیاں، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں آگئی

انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2025

انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لیڈز (این این آئی)بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ایک میچ میں 5 سنچریاں بنانے کے باوجود شکست سے دوچار ہوگئی،5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے لیڈز کے میدان پر بھارت کو 5 وکٹوں سے مات دے دی۔انگلینڈ سے شکست کے ساتھ ہی… Continue 23reading انگلینڈ سے شکست، بھارت نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ایشیاکپ 2025،بھارتی براڈ کاسٹر کے آفیشل پوسٹر سے ”پاکستان”غائب

datetime 24  جون‬‮  2025

ایشیاکپ 2025،بھارتی براڈ کاسٹر کے آفیشل پوسٹر سے ”پاکستان”غائب

لاہور (این این آئی) ایشیاکپ 2025کے تاریک مستقبل کے دوران بھارتی براڈکاسٹر نے پاکستان کو پوسٹر سے بھی ہٹادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر سونی اسپورٹس نے رواں سال کے آخر میں ہونے والے ایشیاء کپ ایونٹ کا ایک پوسٹر جاری کیا، جس میں بنگلادیشی، سری لنکن اور بھارتی کپتان موجود ہیں تاہم پاکستان کی… Continue 23reading ایشیاکپ 2025،بھارتی براڈ کاسٹر کے آفیشل پوسٹر سے ”پاکستان”غائب

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

datetime 24  جون‬‮  2025

شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور کرکٹ فرنچائزز کے مالک شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اپنی ٹیم “ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز” کے لیے دو پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی کے آر کی ٹیم نے جن دو پاکستانی کھلاڑیوں… Continue 23reading شاہ رخ کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ ، نام بھی سامنے آگئے

سابق فاسٹ باؤلر 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 23  جون‬‮  2025

سابق فاسٹ باؤلر 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لندن (این این آئی)سابق انگلینڈ فاسٹ بولر ڈیوڈ سڈ لارنس 61 برس کی عمر میں موٹر نیورون بیماری (ایم این ڈی) سے ایک سال طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیوڈ سڈ لارنس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے برطانوی نژاد سیاہ فام کرکٹر تھے۔سابق فاسٹ باؤلر کو گزشتہ… Continue 23reading سابق فاسٹ باؤلر 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ایک شخص مجھے مسلسل ہراساں کررہا ہے، پروفیشنل باکسر عالیہ سومرو کا انکشاف

datetime 23  جون‬‮  2025

ایک شخص مجھے مسلسل ہراساں کررہا ہے، پروفیشنل باکسر عالیہ سومرو کا انکشاف

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے کہا ہے کہ میں پروفیشنل باکسر ہوں، مجھے ایک شخص مسلسل ہراساں کررہا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں عالیہ سومرو نے کہا کہ کچھ تعصب پرست عناصر کو میری جیت ہضم نہیں ہو رہی اور مجھے مسلسل تعصب کا نشانہ بنایا جا… Continue 23reading ایک شخص مجھے مسلسل ہراساں کررہا ہے، پروفیشنل باکسر عالیہ سومرو کا انکشاف

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 2,306