چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ویرات کوہلی نے اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ انعام دیا، حقیقت کیا؟
نئی دہلی (این این آئی) سوشل میڈیا پر یہ خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے کہ ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ روپے انعام دیا ہے۔بھارت نے گزشتہ اتوار کو دبئی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ریکارڈ تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ہے۔ اس… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر ویرات کوہلی نے اپنے ڈرائیور کو 50 لاکھ انعام دیا، حقیقت کیا؟