پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے باقی آٹھ میچز ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی صورتحال مزید خراب ہوئی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

datetime 9  مئی‬‮  2025

بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)  بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو دبئی میں منعقد کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بورڈ نے حال ہی میں دبئی میں آئی پی ایل… Continue 23reading بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2025

پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت نے پاکستانی مسلح افواج کی جوابی کارروائی سے خوفزدہ ہو کر انڈین پریمیئر لیگ کو معطل کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہناہے کہ آئی پی ایل کی معطلی سے متعلق تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی ۔ گزشتہ رات دھرمشالا میں آئی پی ایل کا 58… Continue 23reading پاکستان کی جوابی کارروائی کا خوف، بھارت نے آئی پی ایل معطل کر دی

ویرات کوہلی کی ایک ’’غلطی‘‘ نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

datetime 6  مئی‬‮  2025

ویرات کوہلی کی ایک ’’غلطی‘‘ نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – سوشل میڈیا پر اُس وقت ہلچل مچ گئی جب معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے غیر ارادی طور پر اداکارہ اور انفلوئنسر اونیت کور کی ایک انسٹاگرام تصویر کو “لائیک” کر دیا۔ یہ معمولی سی کلک دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے سوشل میڈیا طوفان میں تبدیل ہوگئی۔ ویرات کوہلی نے… Continue 23reading ویرات کوہلی کی ایک ’’غلطی‘‘ نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

“صائم کو فوراً پی ایس ایل کھلانا غلطی تھی”

datetime 6  مئی‬‮  2025

“صائم کو فوراً پی ایس ایل کھلانا غلطی تھی”

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابقہ چیمپیئن ٹیم پشاور زلمی کے بولنگ کوچ مشتاق احمد نے ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے ان کی ناکامی کی وجہ بتا دی۔ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ صائم ایوب کو انجری سے واپسی کے… Continue 23reading “صائم کو فوراً پی ایس ایل کھلانا غلطی تھی”

شبمن سے بریک اَپ، سارہ ٹنڈولکر کو نیا سہارا مل گیا

datetime 6  مئی‬‮  2025

شبمن سے بریک اَپ، سارہ ٹنڈولکر کو نیا سہارا مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  بھارتی کرکٹ کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کی بیٹی، سارہ ٹنڈولکر، ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ اس بار ان کا نام بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف چہرے سدھانت چترویدی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ کئی برسوں سے یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading شبمن سے بریک اَپ، سارہ ٹنڈولکر کو نیا سہارا مل گیا

پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

datetime 5  مئی‬‮  2025

پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر پاکستان کے باکسرز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، خاتون باکسر نے بھی پاکستان کا کا نام بلند کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا۔ کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے بین الاقوامی باکسنگ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ موصولہ اطلاعات کے… Continue 23reading پاکستان کی خاتون باکسر نے عالمی باکسنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

datetime 3  مئی‬‮  2025

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

کراچی(این این آئی)پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی، شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کوچوتھے رانڈ میں زیر کرکے فتح اپنے نام کر لی۔تیسرے رانڈ میں ہی… Continue 23reading پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی 20 فٹ کی بلندی سے گر گیا،ویڈیو وائرل

datetime 3  مئی‬‮  2025

میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی 20 فٹ کی بلندی سے گر گیا،ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں بیس بال میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی بیس فٹ کی بلندی سے زمین پر گر گیا۔امریکا میں میجر لیگ میں بیس بال لیگ کا میچ جاری تھا اس دوران تماشائی جو اسٹینڈ میں بیٹھا میچ سے لطف اندوز ہورہا تھا اچانک 20 فٹ بلندی سے نیچے آگرا۔ انتظامیہ… Continue 23reading میچ کے دوران اسٹینڈ میں بیٹھا تماشائی 20 فٹ کی بلندی سے گر گیا،ویڈیو وائرل

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 2,306