ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں،شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے ٹیم میں تبدیلیوں کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سمیت کئی سابق کرکٹرز نے پاکستانی ٹیم کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading ٹیم میں 5 سے 6 تبدیلیاں،شاہد آفریدی نے وسیم اکرم کو آڑے ہاتھوں لے لیا