چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ