دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال دنیا میں سرفہرست
نئی دہلی (این این آئی)دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس کا مسلسل تیسرے سال دنیا بھر میں پہلا نمبر آیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا)کی سالانہ رپورٹ میں بھارتی ایتھلیٹس مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں سرفہرست پائے گئے۔ واڈا نے 2024 میں دنیا بھر میں ہوئے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹس جاری کر دی جس… Continue 23reading دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال دنیا میں سرفہرست











































