محمد سراج کی گیند نے بین اسٹوکس کو ’’زندہ لاش‘‘ بننے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل
لندن (این این آئی)لندن کے تاریخی لارڈز اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ایک ایسا لمحہ آیا جس پر اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کے ساتھ ساتھ کمنٹری باکس بھی قہقہوں سے گونج اٹھا۔بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کی تیز گیند سیدھی انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کے… Continue 23reading محمد سراج کی گیند نے بین اسٹوکس کو ’’زندہ لاش‘‘ بننے پر مجبور کردیا، ویڈیو وائرل