پاکستان کا بھارتیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے
لاہور ( این این آئی)پاکستان نے بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا جواب دیتے ہوئے بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیاہے جس سے پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے ہیں ۔ پی ایس ایل براڈ کاسٹرز نے پاکستان سپرلیگ کی مینجمنٹ کو مسائل سے… Continue 23reading پاکستان کا بھارتیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے