عرفان پٹھان پر سنگین الزامات، آئی پی ایل کی کمنٹری پینل سے باہر کردیا گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اس سال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے کمنٹری پینل کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انہیں آئی پی ایل کے رواں سیزن کیلیے کمنٹری پینل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ عرفان پٹھان ریٹائرمنٹ کے بعد… Continue 23reading عرفان پٹھان پر سنگین الزامات، آئی پی ایل کی کمنٹری پینل سے باہر کردیا گیا