بڑا ہدف عبور،لاہور قلندرز نے T20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا
لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کسی بھی فائنل میں ہدف کا کامیاب تعاقب کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔پہلی مرتبہ کسی ٹی ٹوئنٹی فائنل میں کوئی ٹیم اتنا بڑا ہدف عبور کر پائی ہے۔لاہور قلندرز نے کوِئٹہ کے خلاف 202 رنز کا ہدف ایک گیند پہلے حاصل کیا… Continue 23reading بڑا ہدف عبور،لاہور قلندرز نے T20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا دیا