انسٹاگرام پر بھارتی اداکارہ کی بولڈ تصاویر لائیک کرنے پر کوہلی کو وضاحت دینا پڑ گئی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو انسٹاگرام پر23 سالہ اداکارہ اونیت کور کی بولڈ تصاویر لائیک کرنے پر وضاحت دینا پڑ گئی۔ویرات کوہلی حال ہی میں اُس وقت سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے جب ان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک فین پیج پر اداکارہ اونیت کور کی بولڈ… Continue 23reading انسٹاگرام پر بھارتی اداکارہ کی بولڈ تصاویر لائیک کرنے پر کوہلی کو وضاحت دینا پڑ گئی