سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ
لاہور(این این آئی)سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر قومی ٹیم کے بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔حالیہ انٹرویو میں مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ