وہ کھلاڑی جس کی سلیکشن پررضوان خوش نہیں” ،بڑا انکشاف”
لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے بھی بابراعظم کو بطور اوپنر کھلانے کے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پر تنقید کے نشتر چلا دیئے جبکہ یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کپتان محمد رضوان اسکواڈ میں آل رائونڈر فہیم اشرف کو شامل کیے جانے پر خوش نہیں ہیں۔اپنے یوٹیوب… Continue 23reading وہ کھلاڑی جس کی سلیکشن پررضوان خوش نہیں” ،بڑا انکشاف”