منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز :پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے بھی قومی اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

پی سی بی کے اعلامیے میں بتایا گیا کہ حسن نواز کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں اسکواڈز سے ریلیز کر دیا گیا ہے، تاہم ان کی جگہ کسی نئے کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں فخر زمان اور عبدالصمد کو شامل کر لیا گیا ہے۔ فخر زمان پہلے سے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں موجود تھے۔واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی، جبکہ ٹرائی نیشن سیریز 17 سے 29 نومبر کے دوران شیڈول ہے۔تین ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…