بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف ریپ کیس،مانچسٹر پولیس نے فیصلہ سنا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کیس ناکافی شواہد کے باعث خارج کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، تحقیقات کے بعد کسی قسم کا الزام ثابت نہیں ہوسکا، جس کے بعد حیدر علی کو جلد پاسپورٹ بھی واپس کر دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس ختم ہونے کے بعد کرکٹر حیدر علی اب آزادانہ طور پر برطانیہ آمد و رفت کر سکیں گے۔ پولیس نے اس معاملے کی مکمل چھان بین کے لیے اضافی وقت لیا تھا، تاہم شواہد ناکافی ثابت ہونے پر کیس بند کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ حیدر علی کو دو ہفتے قبل اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ایک خاتون نے ان پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا۔ اس شکایت کے بعد پولیس نے 4 اگست کو باقاعدہ کارروائی کی اور 24 سالہ کھلاڑی کو ضمانت پر رہائی دی گئی۔یہ معاملہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا تھا۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی اس کیس کے باعث حیدر علی کو معطل کر دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ مانچسٹر پولیس کی تحقیقات کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…