ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس مسلسل تیسرے سال دنیا میں سرفہرست

datetime 19  دسمبر‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس کا مسلسل تیسرے سال دنیا بھر میں پہلا نمبر آیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا)کی سالانہ رپورٹ میں بھارتی ایتھلیٹس مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں سرفہرست پائے گئے۔

واڈا نے 2024 میں دنیا بھر میں ہوئے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹس جاری کر دی جس کے مطابق مختلف کھیلوں میں مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ والے ایتھلیٹس میں بھارتیوں کا مسلسل تیسرے سال پہلا نمبر رہا۔بھارت کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے 7113 ڈوپ ٹیسٹ کیے جس میں سے 260 مثبت آئے، 2024 کی فہرست میں فرانس 91 مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے ساتھ دوسرے اور اٹلی 85 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔واڈا کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران پاکستان میں 13 مثبت ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کیے گئے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…