مصباح ایک بار پھر بیٹسمینوں کی غیرذمہ داری کا رونا رونے لگے
کولمبو(نیوز ڈیسک) کولمبو ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتان مصباح الحق ایک بار پھر بیٹسمینوں کی غیرذمہ داری کا رونا رونے لگے۔پاکستان کو گال میں شاندار کامیابی کے بعد کولمبو میں7 وکٹ سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، اس وجہ سے سیریز میں برتری بھی ختم ہوگئی،اس طرح 9 برس بعد سیریز جیتنے کا سفر… Continue 23reading مصباح ایک بار پھر بیٹسمینوں کی غیرذمہ داری کا رونا رونے لگے