آئی سی سی اجلاس ، ون ڈے کرکٹ کے لئے نئے قوانین منظور
بارباڈوس(نیوزڈیسک) آئی سی سی کا سالانہ اجلاس بارباڈوس میں اختتام پذیر ہو گیا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے خصوصاً ایک روزہ کرکٹ کے لیے کچھ نئے قوانین متعارف کراتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ کیلئے نئی ون ڈے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری دی ہے۔ گزشتہ ماہ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کے دو روزہ… Continue 23reading آئی سی سی اجلاس ، ون ڈے کرکٹ کے لئے نئے قوانین منظور