کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ‘چلی نے بولیویا کو0-5 سے شکست دےدی
سان تیاگو (نیوز ڈیسک) کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں چلی نے بولیویا کو شکست دے دی جب کہ ایکواڈور نے میکسیکو کو زیر کیا، گروپ اے سے چلی اور بولیویا کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔میزبان چلی نے بولیویا کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے آﺅٹ کلاس کیا، چارلس ایرانگوئز نے… Continue 23reading کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ‘چلی نے بولیویا کو0-5 سے شکست دےدی