چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے
لاہور( نیوزڈیسک )زمبابوے کی طرف سے دوکی بجائے سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر غور کے باعث چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے امکانات روشن ہو نے لگے ، جولائی میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا اور اس حوالے سے تینوں بورڈز کے حکام کے درمیان مشاورت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے امکانات بڑھ گئے