واٹر پولو ورلڈ چمپئن شپ کا ٹائٹل سربیا نے جیت لیا
اٹلی (نیوز ڈیسک ) اٹلی میں مردوں کے واٹر پولو ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں سربیا نے حریف کروشیا کو شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جبکہ تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں برازیل نے امریکہ کو ہرادیا۔ سربیا نے واٹر پولو ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں روائتی… Continue 23reading واٹر پولو ورلڈ چمپئن شپ کا ٹائٹل سربیا نے جیت لیا