مسلسل ٹیسٹ میچز میں قیادت،مصباح الحق نے سابق کپتان عبدالحفیظ کارداد کاریکارڈ برابر کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ایک اور ملکی ریکار ڈ برابر کر دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف پی سارا اوول گراو¿نڈ پر جاری ٹیسٹ سے قبل 41سالہ مصباح الحق جب ٹاس کے لیے میدان میں اترے تو انہوں نے مسلسل ٹیسٹ میچز میں قیادت کا سابق کپتان عبدالحفیظ کارداد… Continue 23reading مسلسل ٹیسٹ میچز میں قیادت،مصباح الحق نے سابق کپتان عبدالحفیظ کارداد کاریکارڈ برابر کر دیا