یورپین گیمز میں روس بدستور میڈلز ٹیبل پر سرفہرست
آذربائیجان (نیوز ڈیسک) آذربائیجان میں جاری یورپی گیمز کے بارہویں روز تیراکی اور فینیسنگ کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ روس بدستور میڈلز ٹیبل پر پہلے اور میزبان ملک دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں یورپی گیمز کا میلہ پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ ایونٹ کے 12ویں روز سوئمنگ… Continue 23reading یورپین گیمز میں روس بدستور میڈلز ٹیبل پر سرفہرست