قومی ٹیم میں اسوقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں ، وقا ریونس
پالی کیلے(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد… Continue 23reading قومی ٹیم میں اسوقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں ، وقا ریونس











































