سلمان بٹ نے اپنے گناہوں کی پٹاری خود ہی کھول دی،اعتراف نامے کی تفصیلات
لاہور(نیوزوڈیسک) سلمان بٹ نے اپنے گناہوں کی پٹاری خود ہی کھول دی، انھوں نے اپنے اقرار نامے میں لکھاکہ بطور کپتان اسپاٹ فکسنگ کے سب سے بڑے ذمہ دار وہی ہیں،قبل ازیں بے گناہی پر اصرار کرنے والے کرکٹر نے پی سی بی کے پاس جمع کرائے گئے اپنے بیان میں کہاکہ لارڈز ٹیسٹ میں… Continue 23reading سلمان بٹ نے اپنے گناہوں کی پٹاری خود ہی کھول دی،اعتراف نامے کی تفصیلات