دورہ پاکستان کو رشوت سے جوڑنے پر سکندر رضا آگ بگولہ
ہرارے (نیوز ڈیسک)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے میڈیا کی جانب سے زمبابوے کے دورہ پاکستان کی اہمیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صرف زمبابوین کھلاڑیوں کو رقم دینے کے معاملے کو اچھالنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔2009 ء میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملے کے بعد سے پاکستان پر عالمی… Continue 23reading دورہ پاکستان کو رشوت سے جوڑنے پر سکندر رضا آگ بگولہ