مالی بدعنوانی،آئین میں جعل سازی ،مخدوم سید فیصل صالح حیات معطل
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی کانگریس نے پی ایف ایف میںمالی بدعنوانی اور الیکشن میںدھاندلی اور فیڈریشن کے آئین میں جعل سازی کرنے پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات کو معطل جبکہ سیکرٹری جنرل کرنل (ر) احمد یار لودھی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا… Continue 23reading مالی بدعنوانی،آئین میں جعل سازی ،مخدوم سید فیصل صالح حیات معطل