انگلینڈ کا کیویز پر جوابی حملہ ،چوتھے میچ میں فتح ‘سیریز برابرکردی
ناٹنگھم(نیوز ڈیسک)ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 350 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی ہے،روٹ اور مورگن کے درمیان 198 رنز کی شاندار پارٹنر شپ ،نیوزی… Continue 23reading انگلینڈ کا کیویز پر جوابی حملہ ،چوتھے میچ میں فتح ‘سیریز برابرکردی