پاکستان قسمت کے ہاتھوں مجبور ہوکر پروفیشنل اسنوکر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک) پاکستان قسمت کے ہاتھوں مجبور ہوکر پروفیشنل اسنوکر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا، آئرلینڈ کو 4-1 سے ہرانے کے باوجود کوارٹر فائنل میں رسائی نہ مل سکی، ویلز سے شکست کے باوجود آسٹریلیا خوش قسمت رہا اور ایک فریم کے فرق سے اگلے مرحلے میں پہنچ گیا۔چین میں جاری اسنوکر ورلڈ کپ میں… Continue 23reading پاکستان قسمت کے ہاتھوں مجبور ہوکر پروفیشنل اسنوکر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا