بنگلہ دیش سے عبرتناک شکست ،دھونی کے بیان پرشائقین کرکٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا
میرپور(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش سے عبرتناک شکست ،دھونی کے بیان پرشائقین کرکٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا- بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بنگالی ٹائیگرز سے عبرت ناک ہار کے بعد کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی میڈیا کی تنقید سے تنگ آ چکے… Continue 23reading بنگلہ دیش سے عبرتناک شکست ،دھونی کے بیان پرشائقین کرکٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا