پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پہلا میچ (کل )کھیلا جائےگا

9  جولائی  2015

ؒلاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین 5ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل( ہفتہ ) 11جولائی کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہاہے۔دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے 142 میچوں میں سے 81 میچ پاکستان نے جیتے،سری لنکانے56میچ جیتے، ایک میچ برابر اور چار میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پاکستان نے 2006ءسے کوئی سےرےز سری لنکا مےں نہےں جےتی ہے ،قومی ٹےم نے آخری بار 2006ءمےں انضمام الحق کی قےادت مےں مےزبا ن کو 3اےک روزہ مےچوں کی سےرےز مےں 2-0سے شکست دی تھی۔اب تک دونوں ملکوں کے مابین مجموعی طور پر ہونے والی17 سیریز میں سے پاکستان نے 11 سیریز میںسری لنکاکو شکست دی جبکہ سری لنکا نے 5 سیریز جیتیں اور ایک سیریز برابررہی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 15جولائی کو کینڈی‘ تیسرا ایک روزہ میچ 19جولائی کو کولمبو‘ چوتھا ایک روزہ میچ 22جولائی کو کولمبو ہی میں جبکہ سیریز کا پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 26جولائی کو ہیمنٹوٹا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…