مصباح 11 جولائی کو بار باڈوس کی طرف سے پہلا میچ کھیلیں گے

9  جولائی  2015

بارباڈوس(نیوز دیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد کولمبو سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔ وہ 11 جولائی کو کریبیئن پرییمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کی نمائندگی کریں گے۔مصباح الحق کو آل راﺅنڈ شعیب ملک کی جگہ اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ لیگ کے اختتام تک اس ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ آل راﺅنڈ شعیب ملک سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ اڈیز سے پاکستان پہنچے اور اب تک ٹیم کے ساتھ دمبولا میں موجود ہیں۔ مصباح الحق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ہو چکے ہیں اس لئے وہ سری لنکا کے خلاف صرف ٹیسٹ سیریز میں شامل تھے۔کریبیئن پریمیئر لیگ کے میچز ان دنوں ویسٹ انڈیز میں جاری ہیں، ان میچز میں پاکستان کے کامران اکمل، سہیل تنویر شاہد آفریدی اور چند دیگرکھلاڑی بھی شریک ہیں



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…