ہاکی تحقیقاتی کمیٹی نے کارروائی مکمل کرلی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان اور قومی کھیل ہاکی کے چیف پیٹرن میاں نواز شریف کی ہدایت پرقومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی چھ رکنی کمیٹی نے کارروائی مکمل کر لی ہے۔ یہ کمیٹی ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس کے بعد معاملے کی… Continue 23reading ہاکی تحقیقاتی کمیٹی نے کارروائی مکمل کرلی











































