آفریدی اور مصباح سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے
لاہور (نیوز ڈیسک )چیف سلیکٹر ہارون رشید نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی عارضی طور پر ون ڈے میں شمولیت کی تجویز کو مسترد کردیا۔ کہتے ہیں کہ اب نوجوان کھلاڑیوں پر ہی بھروسہ کرنا ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لئے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جیت لازم ہے۔… Continue 23reading آفریدی اور مصباح سری لنکا کیخلاف ون ڈے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے