کرکٹر ہر بھجن سنگھ ، گیتا بسرا سے تعلقات کے اظہار کیلئے تیار
ممبئی (نیوز ڈیسک) کرکٹر ہربھجن سنگھ کا نام کئی برس سے بالی ووڈ ادکارہ گیتا بسرا کے ہمراہ لیا جاتا ہے، تاہم دونوں ہی اس حوالے سے میڈیا کو کسی قسم کی وضاحت دینے کو تیار نہ تھے۔ اب ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ہربھجن ان تعلقات کو قبول کرنے کیلئے تیار ہوچکے ہیں۔ اس… Continue 23reading کرکٹر ہر بھجن سنگھ ، گیتا بسرا سے تعلقات کے اظہار کیلئے تیار