ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو منعقد ہوگی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائشیا، سنگا پور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت، برونائی اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مطابق ایشین چیمپئن شپ میں دس رکنی قومی خواتین ٹیم… Continue 23reading ایشین خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 12دسمبر کو منعقد ہوگی