یوسین بولٹ رواں ماہ لندن سالانہ گیمز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے
جمیکا (نیوزڈیسک) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ رواں ماہ شیڈول لندن سالانہ گیمز میں شرکت کریں گے۔ گیمز 24 سے 26 جولائی تک اولمپک سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ 100 اور 200 دوڑ کے عالمی چیمپئن یوسین بولٹ کو رواں برس فٹنس مسائل نے گھیر رکھا ہے… Continue 23reading یوسین بولٹ رواں ماہ لندن سالانہ گیمز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے