جکووچ کی دوران میچ قمیض پھاڑنے کی کوشش، ناکامی پرشرمندہ ہوگئے
لاہور (نیوز ڈیسک) سربیئن ٹینس سٹار نوواک جکووچ جو ٹینس کورٹس میں اپنی عجیب و غریب حرکتوں کیلئے مشہور ہیں، گزشتہ روز اس وقت خوب شرمندہ ہوئے جب قمیض پھاڑنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ گزشتہ رات کھیلے گئے ومبلڈن فائنل کے انتہائی سنسنی خیزمیچ کے دوسرے سیٹ کے دوران جب وہ سوئس پلیئر راجر فیڈرر… Continue 23reading جکووچ کی دوران میچ قمیض پھاڑنے کی کوشش، ناکامی پرشرمندہ ہوگئے