سری لنکانے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں شکست دے دی
پالی کیلے(نیوزڈیسک)سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی.سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی جانب سے کشال پریرا اور تلکارتنے دلشان نے جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا… Continue 23reading سری لنکانے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں شکست دے دی