ٹور ڈی فرانس :سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ چیک کھلاڑی نے جیت لیا
فرانس (نیوز ڈیسک ) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جمہوریہ چیک کے زڈینک سائبر نے جیت لیا فرانس میں جاری سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں شرکاءنے برتری حاصل کرنے کے لیے خوب پھرتیاں دکھائیں ایبی وائل سے لی ہاورے تک 191 اعشاریہ 5 کلومیٹر پر مشتمل کا فاصلہ جمہوریہ چیک کے… Continue 23reading ٹور ڈی فرانس :سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ چیک کھلاڑی نے جیت لیا