فیفا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار پر تا حیات پابندی
زیورخ(نیوز ڈیسک) فیفا نے کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار چک بلیزر پر تاحیات پابندی عائد کردی، انھیں عالمی گورننگ باڈی اور کونکاکیف کے اہم عہدوں پر فائز رہتے ہوئے کئی مرتبہ ناجائز فائدہ اٹھانے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ان پر مختلف پیشکشوں کی منظوری، پوشیدہ اور غیر قانونی وصولیوں، رشوت کا الزام لگایا گیا… Continue 23reading فیفا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار پر تا حیات پابندی