مارٹینا ہنگز اور ثانیہ مرزا کی جوڑی نے ومبلڈن ویمن ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
لندن(نیوزڈیسک) سوئزر لینڈ کی سابق عالمی نمبر ایک مارٹینا ہنگز اور بھارت کی ثانیہ مرزا کی جوڑی نے ومبلڈن ویمن ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، مارٹینا نے اٹھارہ سال بعد ٹینس کے قدیم ترین گرینڈ سلم کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔خواتین ڈبلز کا ٹائٹل جیتنے کے لئے مارٹینا ہنگز کو اپنی ساتھی ثانیہ مرزا کے ہمراہ… Continue 23reading مارٹینا ہنگز اور ثانیہ مرزا کی جوڑی نے ومبلڈن ویمن ڈبلز ٹائٹل جیت لیا