آسٹریلین وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کی لارڈز ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
لندن(نیوزڈیسک) آسٹریلین وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کی جمعرات سے لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔سڈنی کے اخبار روزنامہ ٹیلی گراف نے رپورٹ کیا ہے کہ منگل کو ہیڈن نے آسٹریلین ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیا اور پویلین میں بیٹھے نظر… Continue 23reading آسٹریلین وکٹ کیپر بریڈ ہیڈن کی لارڈز ٹیسٹ میں شرکت مشکوک