پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے قومی کھیل کے زوال کو دیکھتے ہوئے پاکستان ہاکی کو مالی مدد کی پیشکش کر دی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیمبر کے قائمقام صدر اشفاق چٹھہ نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کو پہچان دینے والی ہاکی ٹیم کی حالیہ کارکردگی دیکھ کر سر شرم سے جھک گئے ہیں۔قائم مقام صدر اشفاق چٹھہ نے کہا کہ ایک دور تھا کہ ب پوری دنیا میں پاکستان ہاکی کا نام ہوا کرتا تھا اب تمام اداروں نے قومی کھیل کی سپورٹ سے ہاتھ کھینچ لیا ہے،ہاکی کی بہتری کےلئے مالی طور پر مستحکم اداروں کو آگے ہو گا۔اشفاق چٹھہ نے کہا کہ کھلاڑیوں کو روزگار دے کر مالی طور پر مستحکم کرنے سے پاکستان ہاکی کو ایک دفعہ پھر عروج پر لے جایا جا سکتا ہے۔اشفاق چٹھہ نے کہا کہ ہاکی میں سپانسرشپ لا کر ہاکی اور اسکواش سمیت ملک میں زوال پذیر تمام کھیلوں میں بہتری لائی جا سکتی ہے اور اسلام آباد چیمبر اس حوالے سے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر ہر ممکن مدد دے گی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…