بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا بھارتی ہیرومویشی چرانے پر مجبور
احمد آباد (نیوز ڈیسک) 1998کے کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل تک بھارت کی رسائی کو یقینی بنانے والے بھالہ جی ڈامور کیلئے زندگی نے ایک ایسی گگلی کروائی ہے کہ اس کیلئے اسے کھیلنا مشکل ہوگیا ہے۔ آل راو¿نڈر جنہیں افتتاحی ایونٹ میں شاندار پرفارمنس پر مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا… Continue 23reading بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا بھارتی ہیرومویشی چرانے پر مجبور